براہ راست

قسم کلام: متعلق فعل

معنی

١ - سیدھا، بلا واسطہ، بغیر کسی ذریعے کے۔ "اسکول کے نہایت عام بارہ مشاغل میں سے چھ ایسے ہیں جن میں وہ تفریح میں براہ راست شرکت کرتے ہیں۔"      ( ١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٣٦٨ )

اشتقاق

فارسی زبان میں حرف جار 'ُ' اسم 'راہ' اور اسم صفت 'راست' سے مرکب ہے۔ اردو میں فارسی سے ہی ماخوذ ہے اور اصلی معنی اور اصلی حالت میں ہی مستعمل ہے۔ تحریری طور پر ١٨٩٩ء میں "بست سالہ عہد حکومت" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - سیدھا، بلا واسطہ، بغیر کسی ذریعے کے۔ "اسکول کے نہایت عام بارہ مشاغل میں سے چھ ایسے ہیں جن میں وہ تفریح میں براہ راست شرکت کرتے ہیں۔"      ( ١٩٤٤ء، آدمی اور مشین، ٣٦٨ )